وفاقی کابینہ کا اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کے توسیع کی منظوری
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کے توسیع کی منظوری دے دی، کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری کی بنیاد پر منظوری دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد عثمان نے رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع کی درخواست کی […]