کھیل

چیف سلیکٹرہارون رشید نے ٹیم کی الارمنگ صورتحال سے آگاہ کردیا

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے ہ بینچ اسٹرنتھ کا بڑا نہ ہونا ہمارے لیے پریشان کن ہے۔ہارون رشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہماری خواہش ہے کہ ریڈبال اور وائٹ بال کے الگ کھلاڑی ہوں لیکن بینچ اسٹرنتھ بڑی نہیں ہے ہمارے پاس بیس سے چوبیس کھلاڑیوں […]

Read More