پاکستان

چیئرمین جوائنٹ چیفس کی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد

چیئرمین جوائنٹ چیفس کی جانب سے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی گئی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کا دن ہمیں ہمارے اسلاف کی ان گنت قربانیوں کی یاد دلاتا ہے ۔دھرتی کے ہزاروں بیٹوں نے مادر وطن کے دفاع […]

Read More