چیئرمین کے خلاف جاری انتقامی کارروائیوں سے عوام کا صبر لبریزہورہا ہے، پی ٹی آئی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ چیئرمین عمران خان کو دورانِ حراست مسلسل انتقام اور بدسلوکی کا نشانہ بنایا جارہا ہے جس کی وجہ سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی […]