پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سانحہ 9 مئی کی جے آئی ٹی کو دھمکانے کا مقدمہ

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سانحہ 9 مئی کی جے آئی ٹی کے سربراہ اور ممبران کو دھمکانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔لاہور کے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں انچارج انویسٹی قلعہ گجر سنگھ محمد سرور کی مدعیت میں عمران خان کے خلاف رپوٹ درج کی گئی۔مقدمے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو […]

Read More