چین میں اسکول کی چھت گرنے سے 11 افراد ہلاک
چین میں جونیئر ہائی اسکول میں جمنازیم کی چھت گرنے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے ۔افسوسناک واقعہ شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ میں پیش آیا ، جہاں والی بال ٹیم کے 19 افراد اسکول جمنازیم میں پریکٹس میں مصروف تھے۔جم کیساتھ نئی عمارت کی تعمیر جاری ہے ، ممکنہ طورپر […]