لاہور ، چوہنگ میں مبینہ پولیس مقابلہ ، دوملزمان ہلاک
لاہور کے علاقہ چوہنگ میں مبینہ پولس مقابلے میں پولیس کی زیر حراست دو ملزمان ہلاک ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت 45 سالہ عبدالرحمان اور 32 سالہ نصر اللہ کے نام سے ہوئی ۔پولیس دونوں ملزمان کو نشاندہی کیلئے لے جارہی تھی کہ راستے میں گھات لگائے ملزمان کے ساتھیوں نے فائرنگ […]