چنیوٹ: 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت قتل
کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے چنیوٹ میں مقابلے میں 50 افراد کے قاتل کو ساتھی سمیت ہلاک کردیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر چنیوٹ کے علاقے میں کی گئی، دہشت گرد غضنفر ندیم کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد غضنفر ندیم […]