پاکستان ٹیم میں چند پلیئر ز خطرناک ہیں ، آسٹریلوی کپتان
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز خطرناک ہیں ۔بنگلو رو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے کہا کہ فائنل الیون کا فیصلہ کل ہی ہوگا۔ کوشش کرینگے کہ اچھی بولنگ کریں ۔پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے فاسٹ بولر اچھے ہیں ، رضوان […]