پاکستان

آصف زرداری کی دبئی سے چارٹر طیارے میں لاہور آمد

زرداری دبئی سے چارٹر طیارے میں لاہور پہنچ گئے۔زرداری لاہور میں کچھ روز قیام کرینگے اور مختلف سیاستدانوں سے ملاقاتیں کرینگے ، جبکہ نو مئی کے بعد کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ بھی کرینگے۔لاہور میں بلاول ہاﺅس میں وہ کچھ روز قیام کرینگے اور پی پی وسطی پنجاب کی قیادت اور سیاسی شخصیات سے مشاورت […]

Read More