پی ڈی ایم جماعتوں نے نگران وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ شہباز شریف پر چھوڑ دیا
اسلام آباد: پی ڈی ایم جماعتوں نے نگران وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ وزیراعظم شہباز شریف پر چھوڑ دیا۔شہباز شریف کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ دیا گیا جس میں تمام اتحادی جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی جبکہ خواجہ آصف، اسحاق ڈار بھی شریک ہوئے۔پی ڈی ایم کے […]