پاکستان

پی ٹی آئی اور سنی کونسل کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا گیا۔پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارلیمانی قائدین اور اراکین قومی اسمبلی شرکت کریں گے۔قیادت نے تمام اراکین کو اجلاس […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا علم نہیں تھا ، اتحاد اس طرح نہیں چلتے ، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی عندیہ نہیں تھا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگنے جارہی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ آپ نے بجٹ میں بھی دیکھا ہم اپنی رائے کے مطابق کچھ کر نہیں سکے، ہم نے ان سے کہا تھا اس […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی پر پابندی ، ن لیگ کو اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا خیال آگیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق اتحادی جماعتوں کے تحفظات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی پر پابندی لگائیں گے۔سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہیں پی ٹی آئی کا مقصد ملک کی خوشحالی نہیں ہے، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند روز سے ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سات خون معاف کے نام سے ایک فلمی ٹریلر چلایا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق سماعت ہوئی۔اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسے […]

Read More
پاکستان

جس کے نام کیساتھ پی ٹی آئی ہو ان کو تکلیف شروع ہوجاتی ہے ، کنول شوذب

کنول شوذب نے کہا ہے کہ جس کے نام کے ساتھ پی ٹی آئی ہو ان کو تکلیف شروع ہو جاتی ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنول شوذب نے کہا کہ کل میری پارٹی رکنیت کینسل کرنے کے حوالے سے خبریں چلیں، اگر ہمیں سیٹیں ملیں تو مجھے فارم دوبارہ سے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی قیادت بانی کی رہائی نہیں چاہتی ، فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ تحریکِ انصاف کی موجودہ قیادت بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے نہیں دینا چاہتی۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ جس دن بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے پارٹی میں موجودہ قیادت کا عمل […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی اور جے یو آئی قومی اسمبلی میں ملکر بھر پور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر متفق

پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)میں قومی اسمبلی میں مل کر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق ہوگیا۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اور مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر کی جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملک بھر کی سیاسی صورتحال پر […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ 14 جون کو ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا، بانی پی ٹی آئی […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی سے بات چیت چل رہی ہے ، اس سے انکار نہیں ، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی(ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے بات چیت جاری ہے اور وہ اس سے انکار نہیں کرتے۔ مولانا فضل الرحمان نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ سوال میں نے پہلی بار نہیں سنا، آپ پہلی بار […]

Read More