پاکستان موسم

پی ٹی آئی کے بعد جمعیت علمائے اسلام الیکشن کمیشن کے ریڈار پر آگئی

پی ٹی آئی کے بعد جمیعت علمائے اسلام پاکستان الیکشن کمیشن کے ریڈار پرآگئی۔ الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمن کو انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر کل طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نیانٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پرجمیعت علمائے اسلام پاکستان کونوٹس جاری کردیا ، الیکشن کمیشن نے جمیعت علمائے اسلام پاکستان کوکل […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے پی میں شدید اختلافات ، عاطف خان اور شیر علی پارٹی عہدوں سے فارغ

خیبر پختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے اراکین اسمبلی عاطف خان اور شیرعلی ارباب کو پارٹی عہدوں سے ہٹا دیا۔وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے عاطف خان کی جگہ ارباب عاصم کو پی ٹی آئی پشاور ریجن کا صدر مقرر کر دیا، جبکہ عرفان سلیم کو پی ٹی آئی ضلع پشاور کا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی حقیقت تو ہے ، سیاسی جماعت نہیں ، رانا ثنا ء اللہ

رہنما ن لیگ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا رویہ پاکستان کی سیاست میں خلل ہے، پی ٹی آئی حقیقت تو ہے لیکن سیاسی جماعت نہیں۔رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کسی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، وہ […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے مسیحا اسوقت فضل الرحمان ہیں ، گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مسیحا اس وقت مولانا فضل الرحمان ہیں۔پشاور سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ڈائیلاگ کی سیاست کی ہے۔ صدر آصف زرداری نے ذاتی تعلقات کی بنیاد پر فضل الرحمان سے ملاقات […]

Read More
پاکستان جرائم

پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود زیر حراست

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔پولیس ایم پی اے امتیاز محمود کو قیدیوں والی وین میں لے کر روانہ ہو گئی۔دوسری جانب پولیس نے تحریک انصاف کے کارکن کو ٹھوکر نیاز بیگ سے حراست میں لے لیاپولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کارکن کو تھانہ […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی جس کا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔انتظامیہ کی جانب سے 40 ہدایات کے ساتھ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا آج 22 […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا جلسہ ، ریڈ زون مکمل سیل ، اسلام آباد جانیوالے راستے بھی بند

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد میں جلسے کی کال پر پولیس نے ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر مکمل سیل کر دیا جبکہ اسلام آباد جانیوالے راستے بھی بند ک دیئے گئے ہیں۔ریڈ زون میں جانے والے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں جس سے مارگلہ روڈ انٹری […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی پرپابندی ، مخصوص نشستیں ، ن لیگ کا پی پی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی اور مخصوص نشستوں سے متعلق معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کا آغاز کر دیا۔ مسلم لیگ نے پیپلزپارٹی کے رہنماں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے دونوں پارٹیوں کے درمیان مذاکرات آج ایوان صدر میں ہوں گے، لیگی رہنما آج […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی نے ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی مسترد ، سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

پی ٹی آئی نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا ۔ بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاج ججز کی تعیناتی بدنیتی پر مبنی ہے۔ ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں بھیج رہے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد اپنے ہم خیال ججز کو لگانا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی پاکستان کی بڑی جماعت اس پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا ، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے اس پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا۔اسلام آباد میں شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ سپریم کورٹ کی ہدایات کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں، […]

Read More