تازہ ترین

پی ٹی آئی پرتشدد ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے اسلحہ کا استعمال نہیں کیا گیا: وزارت داخلہ

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے احتجاج اور اس کے خلاف کارروائی پر وزارت داخلہ کا بیان سامنے آگیا۔پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ21 نومبر کو اسلام آباد ہائکوررٹ نے وفاقی حکومت کو امن و امان ہر قمت […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے آج کے احتجاج کی حکمت عملی فائنل

وزیراعلیٰ ہائوس پشاور کے اجلاس میں آج کے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ کارکنان، قائدین، ایم این ایز اور ایم پی ایز الگ الگ اسلام آباد پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بات چیت نہیں کی جائے گی، بانی کی […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج ، کراچی پولیس کی چھٹیاں اور ہفتہ وار آف ختم

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی احتجاج کی کال کی وجہ سے ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے کراچی پولیس کو عام دنوں کی ڈیوٹیز پر طلب کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے جاری احکامات میں آج اتوار کی چھٹی اور ہفتہ […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج؛ کارکنان پشاور موٹروے پر جمع ہونا شروع، ملک کی اہم شاہراہیں بند، دارالحکومت سیل

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آج اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کیا جائے گا جس کے لیے کارکنان پشاور موٹروے پر جمع ہونا شروع ہوگئے۔بانی تحریک انصاف کی ہدایت اور کال کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت نے آج کے احتجاج کو فیصلہ کن قرار […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی احتجاج ،راستے بند ، سینئر رہنما گرفتار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فائنل کال پر تحریک انصاف آج اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک میں دھرنا دے گی۔پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند کر دیئے گئے، مختلف علاقوں کو سیل کردیا گیا، اسلام آباد اور راولپنڈی میں متعدد مقامات […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی نے24 نومبر احتجاج کیلئے خصوصی سکواڈ تیارکرلیا

پشاور:سکواڈ میں یوتھ ونگ کے نوجوان شامل ہوں گے، صوبائی وزیرمینا خان اور معاون خصوصی سہیل آفریدی سکواڈ کو لیڈ کریں گے، سکواڈ میں ہر ضلع سے 250 نوجوانوں کو شامل کیا جائے گا۔مجوعی طور پر سکواڈ 9 ہزار سے زیادہ نوجوانوں پر مشتمل ہوگا، سکواڈ ممکنہ شیلنگ کا براہ راست مقابلہ کرے گا ، […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی احتجاج،اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد:پی ٹی آئی کی 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال کے بعد اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دار الحکومت میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اسلام آباد میں 5 یا اس سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے اور کسی بھی قسم کی مذہبی، سیاسی جلسے جلوس یا اجتماع […]

Read More
تازہ ترین

رکاوٹیں عبورکر کے اسلام آباد پہنچیں گے،حکومت کوئی حماقت نہ کرے،پی ٹی آئی

پشاور:مشیر اطلاعات و نشریات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ24 نومبرکے احتجاج کی راہ میں حائل رکاوٹیں ہٹانے کے لئے پورا بندوبست ہے، جعلی حکومت رکاوٹیں کھڑی کرنے کی حماقت نہ کرے، پہلے بھی رکاوٹیں عبورکر کے اسلام آباد پہنچے تھے اب بھی پہنچیں گے، کنٹینرزعوام کے جوش و جذبے کے سامنے ریت […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا24نومبر کو اسلام آباد پر دھاوا بولنے کا فیصلہ، سرپرائز تیار ، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کی حکمت عملی طے کرتے ہوئے 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا بولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کے لیے پر عزم ہے، اس حوالے سے پی ٹی آئی اسلام آباد اور راولپنڈی ریجن کی قیادت کو […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر مستعفی

پشاور:پی ٹی آئی ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفی دیدیا،نائب صدر پی ٹی آئی ایسٹ عباس خان نے استعفی ضلعی صدر کو ارسال کر دیا،انہوں نے اپنا استعفیٰ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ذاتی وجوہات کے باعث عہدے سے مستعفی ہوتا ہوں۔ پشاور سٹی کے سینئر نائب صدر ملک […]

Read More