پاکستان

پی ٹی آئی کے انجینئر ایم عمیر نے پی پی میں شمولیت اختیار کرلی

پی ٹی آئی کے رہنما انجینئر ایم عمیر نے اسلام آباد پی پی سینٹرل سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری سے ملاقات کی اور پی پی میں باقاعدہ شمولیت کا فیصلہ کیا۔اس موقع پر سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ پی پی ایک وفاقی جماعت ہے جس نے ہمیشہ آئین قانون اور […]

Read More
تازہ ترین

آئی ایم ایف کے وفد سے آج سربراہ پی ٹی آئی کی ملاقات ہوگی

آئی ایم ایف کے وفد سے آج پی ٹی آئی کے سربراہ کی ملاقات ہوگی ۔یہ بات پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران بتائی ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ اپنا موقف آئی ایم […]

Read More
تازہ ترین

گلگت ، پی ٹی آئی سے ناراض 4 ارکان کا گروپ سامنے آگیا

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے معاملے پر پی ٹی آئی سے ناراض چار ارکان کا گروپ سامنے آگیا ۔سابق وزیر خزانہ جی بی جاوید منوا نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں کلیدی کردار ہمارے گروپ کا ہوگا۔جاوید منوا کا کہنا ہے کہ جی بی میں فلور کراسنگ کا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے عون چوہدری کا سپریم کورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی پرپابندی کیلئے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ۔عون چوہدری نے ذاتی حیثیت میں پٹیشن دائر کی ہے ۔پٹیشن میں ریاست اور ملکی اداروں کیخلاف سرگرمیوں پر پی ٹی […]

Read More
پاکستان

ثبوت مانگے گئے مگر قطری خطوط ہی ملے ، ترجمان پی ٹی آئی

ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ثبوت مانگے گئے مگر قطری خطوط اور کیلبری جیسے فراڈ کے سوا کچھ برآمد نہ ہوا ۔مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ انتخابات کروائے جائیں اور عوام کو مستقبل کا فیصلہ کرنے دیا جائے ۔انہوں نے […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے نا م تجویز کردیا

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے نام تجویز کردیا ۔وزارت اعلیٰ کیلئے راجہ اعظم کو متفقہ طورپر پی ٹی آئی کا امید وار نامزد کیاگیا ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کی نامزدگی کی منظوری دیدی ہے ۔تحریک انصاف کو گلگت بلتستان کونسل میں فیصلہ کن اکثریت حاصل […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی چیئرمین نے 9 مئی کو پاکستان کی بنیادوں پر حملہ کیا، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نو مئی کو ریاستی اداروں ، قائد اعظم کی رہائشگا ہ اور شہدا کی یادگاروں پرحملہ کرنیوال ایک سیاسی جماعت کے ریاست دشمن عناصر کو پاکستانی قوم نشان عبرت بنتا دیکھنا چاہتی ہے۔حکومت اور ریاست قانون کے مطابق ان ملک دشمن عناصر کو […]

Read More
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 10 مقدمات کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف اسلام آباد یں درج 10 مقدمات کی سماعت آج ضلع کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہوگی ۔چیف کمشنر اسلام آباد نے سماعت کے مقام کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔اس کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انسداد دہشتگردی عدالت میں تین مقدمات اور احتساب عدالت […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے مزید 4 رہنماﺅں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

9 مئی کے افسوسناک واقعے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں کا پارٹی چھوڑنے کاسلسلسہ تاحال جاری ہے ۔انجمن تاجران چوک مرلہ کے صدر میاں ریاض وٹو نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ریاض وٹو کا پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے […]

Read More
پاکستان

نذر محمد گوندل نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرلی

سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی ۔نذر گوندل نے کہا ہے ہ نو مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتاہوں اور پارٹی کو خیر باد کہہ دیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اداروں کیساتھ تصادم کی سیاست پر یقین نہیں ہے ۔تحریک انصاف کے کئی اراکین اسمبلی […]

Read More