پاکستان

سائفر کیس ، بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر نوٹسز جاری

سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخوست پر ایف آئی اے اور سابق سیکریٹری داخلہ کو نوٹسز جاری کردیے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیلئے قانونی کارروائی پوری نہ ہونے کیخلاف درخواست پر سماعت کی ۔دوران سماعت بانی […]

Read More
تازہ ترین

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیے گئے، بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن نئے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے اور غیرجانبدار تیسرا فریق مقرر کرے جو پی ٹی آئی […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا چیئرمین کون ہوگا؟ انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے، بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے عہدے کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے، بانی اراکین نے موجودہ سیٹ اپ کی جانب سے کیے گئے انتظامات پر […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے، ذلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے۔اپنے ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ بیرسٹر گوہر کی کوئی حیثیت نہیں اصل چیئرمین پارٹی قائد ہی ہیں، نیب ریفرنسز کی کوئی حیثیت نہیں جلد […]

Read More
پاکستان

بیرسٹر گوہر کو بزدار سے نہ ملایا جائے، وہ پی ٹی آئی کا تلخ تجربہ تھا: علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ نامزد چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان کو عثمان بزدار سے نہ ملایا جائے، عثمان بزدار پی ٹی آئی کا تلخ تجربہ تھا۔ علی محمد خان نے بھی تسلیم کیا کہ عثمان بزدار امیدوں پر پورے نہیں اتر سکے، […]

Read More
پاکستان جرائم

ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو تحریک انصاف کے نئے سینئر نائب صدر شیر افضل خان مروت کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے احکامات جاری کیے اور شیر افضل مروت کی کے پی میں درج دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی ۔عدالت نے پی ٹی آئی […]

Read More
پاکستان

پشاور ، پی ٹی آئی نے ورکرز کنونشن کیلئے دوبارہ درخواست دیدی

پی ٹی آئی کی جانب سے ورکرز کنونشن کیلئے ضلعی انتظامیہ کو دوبارہ درخواست دی گئی ہے ۔پی ٹی آئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ کنونشن اور جلسوسں سے متعلق ایک درخواست عدالت میں زیر سماعت ہے ، پشاور میں یکم دسمبر کو کنونشن کروانا چاہتے ہیں ۔ پی ٹی آئی نے درخواست […]

Read More
دنیا

چیئرمین پی ٹی آئی کے صاحبزادے قاسم نے اہم سنگ میل عبور کرلیا ، جمائمہ کو بیٹے پر فخر

چیئرمین پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا جس پر سابق وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ خوشی سے نہال نظر آرہی ہیں ۔بیٹے قاسم خان کیساتھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے بتایا ہے کہ وہ اپنے بیٹے قاسم خان پر بہت […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی پشاور کی قیادت شیر افضل مروت سے ناراض

پی ٹی آئی میں دیگر شخصیات کی شمولیت کے معاملے پر ضلع پشاور کی قیادت نے اعتماد میں نہ لینے پر ناراضگی کا اظہارکیاہے ۔ضلعی قیادت نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کی جانب سے قیادت کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کیاہے ۔پارٹی شمولیت کے معاملے میں ضلعی قیادت کو اعتماد میں نہیں لیا […]

Read More
تازہ ترین

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹر ا پارٹی انتخابات کے بارے میں فیصلہ آج سنائے گا

الیکشن کمیشن آج پی ٹی آئی بلے کے نشان کیلئے اہل ہے کہ نہیں ، اس بارے میں فیصلہ آج سنائے گا۔الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے انٹر ان پارٹی انتخابات سے متعلق محفو ظ کررکھا ہے الیکشن کمیشن کی کاز لسٹ کے مطابق آج دن بارہ بجے فیصلہ سنایا جائیگا۔الیکشن کمیشن نے انٹر ا پارٹی […]

Read More