پاکستان

شاہ محمود سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کے کاغذات نامزدگی منظور

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 عمر کوٹ سے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کے فیصلوں کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت کی۔این اے 214 سے زین قریشی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کر لیے گئے جب کہ الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی بتائے کہ وہ کس ایجنڈے کے تحت ہم سے اتحاد کرے گی، امیر حیدر کرینگے

امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بتائے کہ وہ کس ایجنڈے کے تحت ہم سے اتحاد کرے گی، 9 مئی کے ایجنڈے کی حمایت نہیں کی جاسکتی۔ امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ جمہوریت کی بات ہو تو اے این پی پی ٹی آئی سے اتحاد پر مشاورت کر سکتی […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے بانی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی اپیل دائر کر دی گئی

پی ٹی آئی کے بانی نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔سپریم کورٹ سے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے اور موقف اختیار کیا گیا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں سزا پہلے ہی معطل کی جا چکی […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ‘بلا’ فی امان اللہ بن گیا، فردوس عاشق

استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا فی امان اللہ بن گیا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی 26 سال بعد اپنا پارٹی نشان کھو چکی ہے اور نشان کے بغیر انتخابی میدان میں اترنا […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھین لیا گیا، انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیدیا گیا

اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے […]

Read More
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن ہتک عزت کیس کی سماعت آج ہو گی

بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بینچ اڈیالہ جیل میں سماعت کرے گا، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف چارج شیٹ دائر کی جائے گی۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کی عدم حاضری […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے سابق سربراہ کو 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگنی چاہیے، ثنا ءاللہ

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر ثنا ءاللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین سے کہا ہے کہ وہ 9 مئی کے واقعات کو ہوا دینے والے اپنے فعل پر معافی مانگیں۔ثنا ءاللہ پی پی 108 میں مسیحی برادری کی جانب سے انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی انٹر ا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت آج ہوگی

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے حالیہ انٹر ا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت آج ہوگی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی کا ز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمیشن سکندر سطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کیس کی سماعت کریگا پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر اپنے […]

Read More
پاکستان

کوئی آپ کو لائے اور آپ اسکی نہ سنیں تو نتیجہ پی ٹی آئی کی صورت میں سامنے ہے، پرویز خٹک

سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ہٹ دھرمی کرتے اور کسی کی نہیں سنتے تھے صرف اپنی چلاتے تھے۔پرویز خٹک کا کہنا تھا آپ سارا وقت کسی سے اپنی خدمت نہیں کرواسکتے کچھ سننا بھی پڑتا ہے فیصلے یکطرفہ نہیں ہوتے لیکن خان صاحب […]

Read More
پاکستان جرائم

دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عدالت طلب

سیشن کورٹ کے سینئر سول جج قدرت اللہ نے دوران عدت نکاح کیس میں اٹھارہ دسمبر کو بانی پی ٹی آئی کو عدالت طلب کرلیا ۔عدالت نے بشریٰ بی بی کی ایک روز کی حاضر ی سے استثنیٰ کو منظور کرلیا اور کہا ہے کہ وہ طور ضمانت پچاس ہزار روپے مالیٹ کے ذاتی مچلکے […]

Read More