تازہ ترین

استعفوں کی منظوری کیلئے پی ٹی آئی ارکان کو ایک ایک کر کے آنا ہوگا،سپیکرقومی اسمبلی

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ استعفوں کی منظوری کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو ایک ایک کر کے آنا ہوگا۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جتھے کی صورت میں آنے سے معاملات درست انداز میں نہیں […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا جمعرات کو سپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد:قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے 123ارکان نے جمعرات کوسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی سپیکر راجہ پرویز اشرف کے روبرو مستعفی ہونے کی تصدیق کریں گے۔پی ٹی آئی ارکان اسمبلی22دسمبر کو کے پی ہاؤس اسلام آباد میں جمع ہونگے۔ارکان ممکنہ طورپر […]

Read More