پاکستان

پی ٹی آئی کا 4 منحرف اراکین اسمبلی کیخلاف اسپیکر کو ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 4 منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف اسپیکر کو ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے بتایا کہ 4 منحرف ارکان میں چوہدری عثمان علی، مبارک زیب، اورنگزیب کھچی اور ظہور قریشی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 4 ارکان جنہوں نے […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کی کل (22 مارچ) کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد

لاہور:پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پاکستان تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست نمٹا دی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک انصاف کے نائب صدر اکمل باری کی درخواست مسترد کرنے […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس جلد سننے کا مطالبہ

اسلام آباد:پی ٹی آئی نے جوڈیشری سے 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس جلد سننے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی مینڈیٹ سے بنی حکومت نے 26ویں ترمیم پاس کرائی، پی ٹی آئی کا اصولی مقف ہے 26ویں ترمیم کیس کی […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں بڑی گرم جوشی سے آرمی ایکٹ سے متعلق قانون سازی کی، جسٹس نعیم اختر افغان

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ملٹری ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پارلیمنٹ نے بڑی گرم جوشی کے ساتھ آرمی ایکٹ سے متعلق قانون سازی کی۔سپریم کورٹ میں […]

Read More
تازہ ترین

انتشار اور ٹکرا ؤنہ کرنے کا اعلان،کل کا جلسہ صرف صوابی میں ہوگا، پی ٹی آئی

اسلام آباد: تحریک انصاف نے 8 فروری کے الیکشن کو ایک سال مکمل ہونے پر انتشار اور ٹکرا نہ کرنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہیکہ کل صرف صوابی میں جلسہ ہوگا جب کہ تحصیل اور یو سی کی سطح پر احتجاج کیا جائے گا، کل انتشار […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب اسمبلی میں پہلی سی پی اے کانفرنس، 20اسمبلیوں کے نمائندگان شریک

لاہور:پنجاب اسمبلی میں ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کی پہلی کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔کانفرنس میں سری لنکا، مالدیپ، برطانیہ، زیمبیا، ملائیشیا اور پاکستان سمیت 20 اسمبلیوں کے 100 سے زائد نمائندے شریک ہیں، شرکا میں 13 سپیکرز، 4 ڈپٹی سپیکرز اور ایک چیئرمین شامل ہیں، برانچ سیکرٹریٹ کی میٹنگ […]

Read More
تازہ ترین

آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم، بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات ختم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف کے آئینی بینچ نے آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات ختم کردیے۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق کسی کی سماعت […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا 190ملین پاؤنڈ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے 190 ملین پانڈ کیس کا فیصلہ اعلی عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں القادر یونیورسٹی ٹرسٹ سے جڑے 190 ملین پانڈ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے کرپٹ پریکٹس پر عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ […]

Read More
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کردی۔ پشاور میں میری اور علی امین گنڈا پور کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے، آرمی چیف سے ملاقات خوش آئند ہے […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو بانی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی کا آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا آج دن 2 بجے تک بانی پی ٹی آئی […]

Read More