پی ایس ایل؛ بابراعظم کا موازنہ ٹیلنڈر سے کرنے پر شاہین آفریدی حیران
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں سنسنی خیز میچز جاری ہیں تاہم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے بابراعظم کے حوالے سے محمد عامر کے حالیہ بیان پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔کراچی کنگز کے محمد عامر کی جانب سے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کے حوالے سے دیئے […]