تازہ ترین

پی آئی اے جہازوں کی خستہ حالی کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا گیا

پی ٹی آئی سینیٹر فدا محمد نے پی آئی اے کے جہازوں کی خستہ حالی کا معاملہ ا یوان میں اٹھا دیا۔انہوں نے سینٹ کے اجلاس میں اپنے فضائی سفر کا احوال بیان کرتے کرتے ہوئے کہا کہ ہم پی آئی اے کی فلائٹ سے استنبول گئے اس جہاز کی سیٹوں میں فوم تک نہیں […]

Read More