پیپلز پار ٹی نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا میدان مارلیا،بلاول بھٹو
لاہور:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا۔واضح رہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی جیت کے دعوے کیے جارہے ہیں۔تاہم […]