دنیا

پیوٹن سے خوش نہیں، روس پر مزید پابندیاں لگائیں گے: ٹرمپ

نیو جرسی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسکو کے کیف پر اب تک کے سب سے بڑے حملے کے بعد کہا ہے کہ وہ روس کے ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے خوش نہیں ہیں، انہوں نے پیوٹن کو پاگل قرار دے دیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے ایک مذمتی بیان میں […]

Read More
پاکستان

سلامتی کو خطرہ ہوا تو کوئی بھی ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں ، پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک کا ماننا ہے کہ ماسکو کبھی بھی جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا تاہم جوہری نظریہ واضح ہے کہ اگر روس کی سلامتی اور خودمختاری کو خطرہ لاحق ہوا تو کسی بھی ہتھیار کا استعمال قابل قبول ہوگا۔روس کے صدر نے یہ بات غیر ملکی […]

Read More
دنیا

جوبائیڈن کی جانب سے گالی دیے جانے پر پیوٹن نے یا جواب دیا ؟ جانیں

روسی صدر پیوٹن نے امریکی صدر جو بائیڈن کی بدسلوکی پر معنی خیز جواب دیا۔امریکی صدر بائیڈن نے کیلیفورنیا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن کو پاگل ڈیش کا بچہ قرار دیا۔صحافی نے جب اس بارے میں روسی صدر پیوٹن کا ردعمل پوچھا تو پیوٹن نے کہا کہ بائیڈن نے جو کہا […]

Read More
دنیا

پیوٹن نے صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی انتخاب لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔صدارتی انتخاب کا عمل آئندہ سال 15 سے 17 مارچ تک جاری رہے گا۔دوسری جانب جنوبی ایشیا کے تین اہم ممالک نئے سال 2024 میں قومی انتخابات کی جنگ میں اتر رہے ہیں۔پاکستان میں نواز […]

Read More
دنیا

پیوٹن اگلے ماہ چینی صدر سے ملاقات کرینگے

روسی صدر اگلے ماہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقا ت کرینگے ، پیوٹن آئی سی سی کی جانب سے اپنے خلاف گرفتار کے وارنٹ جاری ہونے کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے ۔روسی صدر مارچ میں ماسکو کے ایک اعلیٰ سطحی دورے کے دوران شی جن پنگ کے مدعو کرنے […]

Read More
دنیا

پیوٹن کاخانہ جنگی نہ کرنے پر ویگنر گروپ کا شکریہ

روس کے صدر نے خانہ جنگی نہ کرنے پر نجی ملیشیاویگنر گروپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ویگنر گروپ کو اندھیرے میں رکھ کر اپنے ہی مسلح بھائیوں کیخلا ف استعمال کرنے کی کوشش کی گئی ۔پیوٹن نے کہاکہ اس لیے انہوں نے شرو ع میں ہی براہ راست احکامات دیدیے تھے کہ […]

Read More
دنیا

روسی صدر پیوٹن کا یوکرین کے علاقے میں ملٹری ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کے ریجن خیر سون میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے اور وہاں ہونیوالی ملٹری کمانڈ میٹنگ میں شرکت کی ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے لوہانسک ریجن میں نیشنل گارڈز ہیڈ کوارٹرز کا بھی دورہ کیا۔رپورٹس کے مطابق فضائی افواج اور سینئر افسران نے صدر پیوٹن […]

Read More
دنیا

پیوٹن کا مغربی ممالک کو شلجم کھانے کیلئے روس آنے کا مشورہ

پیوٹن نے سبزیوں کے بحران پر برطانیہ کا مذاق اُڑ ا دیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیوٹن نے مشورہ دیا کہ مغرب کو ایک بڑے بحران کے درمیان سبزیوں کیلئے روس آنا چاہیے رپورٹس کے مطابق پابندیوں کیساتھ روس کی معیشت کوگرانے میں ناکامی پر روس کے صدر نے برطانیہ کے وزیر کا عوام […]

Read More