پاکستان

پیمرا ترمیمی بل پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ہوئی، مریم اورنگزیب

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات نے پیمرا ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں ترمیمی بل تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد تیار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سی پی این ای، ایمنڈ، پی بی اے، پی ایف یو جے اور اے پی این […]

Read More