پہلے مریم نواز وطن واپس آئیں گے،احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پہلے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپس آئیں گے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جب ملک میں عام انتخابات کی مہم ہوگی تو اس کی قیادت کرنے کے لئے نواز شریف بھی واپس آجائیں […]