پنجاب یونیورسٹی ، جاں بحق ہونیوالے طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درج
لاہور:پنجاب یونیورسٹی میں گولی لگنے سے جاں بحق ہونیوالے طالب علم کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔واقعہ کا مقدمہ مقتول کے والد رانا اختر کی مدعیت میں تھانہ مسلم ٹان میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں مقتول کے دو دوستوں حذیفہ اور دلاور کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقتول کے والد نے […]