پاکستان

پنجاب میں گندم اورآٹے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

لاہور:پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔گندم اور آٹا مارکیٹ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں جاری بحران کی وجہ صوبائی حکومتوں کی جانب سے امپورٹڈ گندم ضروریات کا غلط تخمینہ اور وفاقی حکومت کی جانب سے تاخیر کے ساتھ گندم امپورٹ کرنا ہے۔پنجاب میں جاری بحران کے […]

Read More