پاکستان

پنجاب میں اعتماد کا ووٹ،پی ٹی آئی کیلئے اراکین کی تعداد چیلنج بن گئی

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کیلئے ارکان پورے کرنا پی ٹی آئی کے لئے چیلنج بن گیا ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے تین اراکین کی جانب سے پارٹی پالیسی سے انحراف کا خطرہ ہے جس کے باعث پی ٹی آئی اور ق لیگ کو187اراکین کی حمایت حاصل ہے تاہم اگر […]

Read More