پاکستان تازہ ترین

پاکستان کسی دہشتگرد جماعت سے مذاکرات نہیں کررہا، ترجمان ، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ ہے، پاکستان کسی دہشت گرد گروپ سے مذاکرات نہیں کر رہا۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ وہ غزہ میں اسرائیل کے جاری مظالم کی شدید مذمت کرتی […]

Read More
پاکستان

پاکستان کا غزہ جنگ بندی کی قرار داد پر عمل درآمد کا مطالبہ

پاکستان نے غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس پر فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2728 کی منظوری کا خیرمقدم […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان کو قرضوں کی دلدل سے نکالنا ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر اور حکومت پاکستان آزاد جموں و کشمیر کے بارش اور برفباری کے متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے، ہم نے پاکستان کو قرضوں کی دلدل سے نکالنا ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد پہنچ گئے۔آزاد جموں و کشمیر […]

Read More
دنیا

پاکستان میں عوام کی منتخب کردہ حکومت کیساتھ کام کرینگے ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گا جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ یہ واضح طور پر ایک مسابقتی الیکشن تھا، لوگوں نے انتخاب […]

Read More
دنیا

پاکستان کے انتخابات کو قریب سے دیکھ رہے ہیں ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے انتخابی عمل کو قریب سے دیکھا جا رہا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ اس عمل میں اظہار رائے کی آزادی کا احترام کیا جائے۔ویدانت پٹیل نے کہا کہ […]

Read More
کھیل

بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان کا ویزہ جاری کردیا گیا

بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان کا ویزہ جاری کر دیا گیا، نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے ویزے جاری کر دیے۔ویزے جاری ہونے کے بعد بھارتی ٹینس ٹیم کا ڈیوس کپ کیلئے پاکستان آنا یقینی ہوگیا، بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو دلی سے اسلام آباد پہنچے گی۔بھارتی ٹینس ٹیم بذریعہ ہوائی جہاز اسلام […]

Read More
پاکستان

پاکستان نے او آئی سی اجلاس میں رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اُٹھا دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سفیروں کے اجلاس میں شرکت کی ہے۔اس حوالے سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے بھارتی شہر ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا معاملہ اٹھایا۔بیان کے مطابق منیر […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان پیپلزپارٹی آج گجرات میں پاور شو کریگی

پیپلز پارٹی آج گجرات میں پاور شو کرے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دوپہر 2 بجے خطاب کریں گے۔گجرات کے رائس ملز گراو¿نڈ میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔اطلاعات کے مطابق جلسے میں 10 ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں، اور سٹیج تیار ہے۔گزشتہ روز سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان کو اگلے 3 سال میں 71 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ درکار ہے ، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو درپیش اعلیٰ بیرونی مالیاتی خطرات کی نشاندہی کی ہے جس پر حکومت نے آئی ایم ایف کو بیرونی مالیاتی انتظامات کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آئی ایم ایف (انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ) نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئندہ 3 سال میں 71 ارب 88 کروڑ ڈالر کی […]

Read More
پاکستان

پاکستان ہمیشہ ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے، پاکستانی سفیر

پاکستان ہمیشہ ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے، پاکستانی سفیر۔تفصیلات کے مطابق ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ایران کے ساتھ ہر لحاظ سے کھڑا رہا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پیچیدہ علاقائی ماحول میں امن و استحکام کے لیے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعاون […]

Read More