کھیل

ٹیم پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اچھا نہیں کھیلی، شاداب

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ٹیم پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اچھا نہیں کھیلی۔میچ کے بعد بات کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ اُمید ہے کم بیک کریں گے۔شاداب کا کہنا تھا کہ ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں میں کچھ نروسنس دکھائی دی، مگر ان کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ ہے۔واضح رہے […]

Read More