ٹانک اور ڈی آئی خان میں کارروائی ، 3 دہشتگرد ہلاک
ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے ، رپورٹس کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں کمانڈر جبار شاہ عالم بھی شامل ہیں ۔اس سے قبل سکیورٹی اداروں نے شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں بھی آپریشن کیا۔آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر مہتاب عرف لالا سمیت 7 دہشتگردوں کو […]