پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کرلی
پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کرلی ،تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق لانچنگ کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تیکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر اے ایس ایف سی نے آرمی اسٹریٹجک فورسز کی تربیت کے معیار اور آپریشنل تیاریوں کو […]