ویتنام سے بھارت کیلئے ترکش کارگو پرواز کی کراچی میں لینڈنگ
ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی سے بھارتی دارارلحکومت دہلی کیلئے اُڑان بھرنیوالے ترکش کارگو طیارے نے گذشتہ شب کراچی میں لینڈ کی ترکش ائیر لائن کی کارگو پرواز ٹی کے 6563 ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی سے دہلی کیلئے روانہ ہوئی تھی۔دوران پرواز نامعلوم وجہ سے طیارے کا رخ کراچی کی جانب موڑ دیا گیا ایوی ایشن […]