وفاقی کابینہ؛ کفایت شعاری اقدامات،7 وزرا پرمبنی کمیٹی تشکیل
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔حکومت نے قومی کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی، 7رکنی کمیٹی کے ٹی اوآرز میں وفاقی کابینہ کی طرف سے منظور شدہ کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کی پیشرفت کا جائزہ لینا شامل […]