تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے: وفاقی وزیر خزانہ
واشنگٹن:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتی شعبہ بھی ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد کو پہنچ چکا ہے، ٹیکس آمدن سے ٹیکس کی وصولی بہتر کرنا ہوگی، ریئل اسٹیٹ اور ریٹیلز سیکٹرز سے ٹیکس آمدن بڑھانا ہوگی۔ ملک میں 52 لاکھ سے زائد انکم […]