پاکستان جرائم

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج

علی امین گنڈا پور اور ایم این اے شاہد خٹک کے خلاف تھانہ کرک میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔علی امین گنڈا پور اور شاہد خٹک کے خلاف متھانہ ہریارہ میں درج ایف آئی آر میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں پولیس کو دھمکیاں دینے، دھمکیاں […]

Read More
پاکستان

رشتے داروں کو وزارتیں دینا گناہ تو نہیں ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا ہمارے صوبے میں بارش متاثرین کو پیکج دینا اچھی بات ہے، رشتہ داروں کو وزارتیں دینا گناہ نہیں، یہ موروثی سیاست نہیں ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم […]

Read More
تازہ ترین

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

چیف کورٹ گلگت بلتستان نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کوجعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیدیا۔چیف کورٹ کے تین ججز پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا ۔بینچ میں جسٹس ملک عنایت الرحمن ، جسٹس جوہر علی اور جسٹس مشتاق شامل ہیں ۔جعلی ڈگری کیس میں تینوں ججز نے […]

Read More
پاکستان

وزیر اعلیٰ اور میئر کراچی کے امید وار مرتضیٰ وہاب کی گورنر سندھ سے ملاقات

مراد علی شاہ اور میئر کراچی کیلئے پی پی کے امید وار مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ کامران سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی ۔گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ کے درمیان ملاقات میں سندھ میںترقیاتی منصوبوں پر وفاقی حکومت کے تعاون پر گفتگو کی گئی دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات میں کراچی کے انفراسٹرکچر کی بحالی […]

Read More
پاکستان

گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا،کابینہ بھی تحلیل

لاہور:گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے وزیر ا علیٰ پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی جبکہ چیف سیکرٹری نے صوبائی کابینہ کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔گورنر پنجاب نے وفاقی حکومت،لیگی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن اپنے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہاکہ وزیر […]

Read More