تازہ ترین

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر میں جاری سڑکوں اور ہیلتھ کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا جائزہ لیا گیا، صوبائی سیکرٹری تعمیرات و مواصلات سہیل اشر ف نے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں وزیراعلی کو تفصیلی بریفنگ دی۔ روڈ بحالی پروگرام کے تحت 462 پراجیکٹس کی منظوری […]

Read More
تازہ ترین

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مستحق افراد کو 3 مرلے کا مفت پلاٹ دینے کے لیے اسکیم لانے کا اعلان

لاہور :وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے مستحق اور نادار افراد کو 3 مرلے کا مفت پلاٹ دینے کے لئے اسکیم لانے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کالا شاہ کاکو میں زہرہ ہومز / مسکن راوی کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر انہوں نے مسکن راوی کا دورہ کیا […]

Read More
پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سرکاری زمینوں پر قبضہ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حکم

لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں سرکاری زمینوں پر قابض مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا۔مریم نواز نے کسی بھی دبا اور سیاسی اثر کو خاطر میں لائے بغیر سرکاری زمینیں واپسی کرانے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلی کی ہدایت پر محکمہ جنگلات نے پولیس کے ہمراہ تحصیل […]

Read More
تازہ ترین

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کیے تھے، اس حوالے سے علی امین گنڈاپور کے وکیل محمد فیصل ملک کی جانب سے درخواست دائر کی […]

Read More
تازہ ترین

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ترک قونصل جنرل کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران تجارت، تعلیم، صحت، زراعت، اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماں نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا […]

Read More
تازہ ترین

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کا دورہ، مختلف شعبوں کا مشاہدہ

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول اور چائینز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ کیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کے مختلف شعبوں کا مشاہدہ کیا، وہ شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول میں کلاس روم پہنچیں جہاں بچوں کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایجوکیشن سیکھانے کے جدید طریقہ کار کا مشاہدہ کیا۔ آرٹیفیشل […]

Read More
تازہ ترین

وزیر اعلیٰ مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جا رہی ہیں: عظمی بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مریم نواز نے کینسر کے جدید ترین علاج کا معاہدہ کیا ہے، پنجاب میں زراعت کے شعبے میں جدت لانے کیلئے بھی معاہدہ ہو چکا ہے۔مریم نواز اللہ کی مدد سے صوبے کی قسمت بدل رہی ہیں، مخالفین احتجاج، جلسے اور دھرنوں کی […]

Read More
پاکستان

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔صوبائی سیکرٹری انرجی نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کے بارے میں وزیراعلی پنجاب کو بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ پنجاب کے صارفین آج سے ہی ایس ایم ایس یا آن لائن پورٹل پر گھر بیٹھے […]

Read More
تازہ ترین

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے جیلانی پارک میں ”گل دادی نمائش”کا افتتاح کر دیا

لاہور:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے جیلانی پارک میں گل دادی اور پی ایچ اے کمرشل نرسری کا افتتاح کیا اور گل دادی کی مختلف اقسام کا مشاہدہ کیا۔وزیر اعلی پنجاب نے خوبصورت آسٹریلین طوطے دیکھ کر اظہار مسرت کیا، اس موقع پر مریم نواز نے مختلف سٹال دیکھے جبکہ عوام کو کھانے پینے […]

Read More
تازہ ترین

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اہم اجلاس طلب کر لیا

پشاور:وزیراعلی ہاؤ س کے مطابق پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی قائدین اجلاس میں شریک ہوں گے، اجلاس میں 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں احتجاج میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی شرکت یقینی بنانے کے لیے حکمت […]

Read More