پاکستان

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی تمام نشستوں پر کامیاب ہوئی، 11جماعتیں مل کر بھی نہیں ہرا سکیں، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تمام نشستوں پر کامیاب ہوئی، 11 جماعتیں مل کر بھی عمران خان کو نہ ہرا سکیں۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے اپنے بیان میں کہا کہ ضمنی انتخابات میں خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف تمام نشستوں پر کامیاب ہو گئی۔ […]

Read More