وزیراعظم کا بھارت میں ٹرین حادثے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت میں ٹرین حادثے میں اموات پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر انتہائی دکھ اور افسوس ہے۔ Deeply saddened by the loss of hundreds of lives in a train accident in India. I extend […]