تازہ ترین

کوئٹہ ، نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی ورکرز کنونشن شروع

کوئٹہ میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی ورکرز کنونشن شروع ہوگیا۔ن لیگ ورکرز کنونشن میں شہباز شریف ،مریم نواز اور دیگر قائدین نے بھی شرکت کی ہے ۔مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں صوبائی صدر جعفر مندوخیل اور دیگر رہنما بھی موجود ہیں

Read More
پاکستان

پشاور ، پی ٹی آئی نے ورکرز کنونشن کیلئے دوبارہ اجازت مانگ لی

پی ٹی آئی نے ورکرز کنونشن کیلئے پشاور کی ضلعی انتظامیہ سے دوبارہ اجازت مانگ لی ۔ضلعی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دیدی ۔پی ٹی آئی کی جانب سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ بیس اکتوبر کو ورکز کنونشن کی جازت دی جائے

Read More