تازہ ترین کھیل

ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کو 192 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان نے ورلڈکپ 2023ء کے 12 ویں میچ میں روایتی حریف بھارت کو 192 رنز کا ہدف دے دیا۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان نے 42 اعشاریہ 5 اوورز میں 191 رنز پر بناکر پویلین لوٹ گئی، گرین شرٹس […]

Read More