کھیل

ورلڈکپ؛ کیوی بیٹرز نے پاکستانی اسپنرز کی درگت بناڈالی

نیوزی لینڈ نے ورلڈکپ سے قبل وارم اَپ میچ میں پاکستانی اسپنرز کی درگت بناڈالی۔حیدرآباد کے راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 100 اوورز کے مقابلے میں تقریباً 700 کے قریب رنز کے انبار لگے جبکہ 11 وکٹیں دونوں ٹیموں کے بالرز کے ہاتھ لگیں۔ابتدا میں پاکستانی بیٹرز مشکلات کا شکار نظر آئے تاہم […]

Read More