کھیل

امریکی ریسلر برے وائٹ 36 سال کی عمر میں چل بسے

امریکی ریسلر ونڈہم لورینس روٹنڈا36 سال کی عمر میں چل بسے ۔ 36 سالہ ریسلر برئے وائٹ کے نام سے مشہور تھے ، وہ کئی دنوں سے صحت کے سنگین مسائل میں مبتلا تھے جن کے بارے میں تفصیلات فی الحال سامنے نہیں لائی گئی ہیں ۔برائے وائٹ رواں سال کورونا وائرس میں بھی مبتلا […]

Read More