ن لیگ کا نیا بیانیہ،باجوہ،فیض،عمران،ثاقب اورآصف کھوسہ کو سیاسی انتظار کا ذمہ دار قراردیا جائیگا
لندن:پاکستان مسلم لیگ ن ایک جارحانہ بیانیہ تیار کررہی ہے جس میں باجوہ،فیض عمران خان،ثاقب نثار اور آصف کھوسہ کو ایک منظم سازش کے ذریعہ ملک کو سیاسی انتشار کا شکار کر کے موجودہ حالت میں لانے کا ذمہ دار قرار دیا جائے گا۔ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے نواز […]