انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے سے نیچے آگیا
حکومتی اقدامات کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں روز بروز کمی آرہی ہے ،انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے سے نیچے آگیا ، جو اس وقت گذشتہ 20 روز کی کم ترین سطح پر ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 299 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک […]