کھیل

نیشنل گیمز میں شریک 2 خواتین سمیت 5 کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے

لاہور: کوئٹہ میں ہونے والے نیشنل گیمز میں شریک 5 کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے۔پی ایس بی کی میڈیکل ٹیم نے مجموعی طورپر بیس کھلاڑیوں کے پیشاب کے نمونے حاصل کیے تھے جن کےنتائج پاکستان اسپورٹس بورڈ کو موصول ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ان میں سے 5 کھلاڑیوں کی طرف سے نیشنل گیمز کے […]

Read More