ارشد شریف کا جسد خاکی نیروبی سے براستہ دوحہ اسلام آباد کے لیے روانہ
ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان کے لیے روانہ کر دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مقتول صحافی کی میت نیروبی سے براستہ دوحہ اسلام آباد لائی جائے گی۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کی میت نیروبی سے دوحہ پہنچا دی گئی ہے، دوحہ سے اسلام آباد کے لیے پرواز رات […]