پاکستان

خواتین ظلم وستم پر نکاح تحلیل کرنے کا دعویٰ کرسکتی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم ک ورٹ نے شوہر اور سسرال کے ظلم وستم اور ناروا سلوک پر نکاح تحلیل کی اجازت کی توثیق کردی۔سپریم کورٹ نے ظلم کی وجہ سے نکاح تحلیل کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے شوہر کی جانب سے ظلم کرنے پر تحلیل نکاح کے مقدمے میں فیملی کورٹ کا فیصلہ برقرار […]

Read More