امید کرتے ہیں آج چیئرمین پی ٹی آئی ضمانت پر رہاہوجائینگے ،نعیم پنجوتھا
پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں آج سابق وزیراعظم ضمانت پر رہا ہوجائینگے ۔وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا کہ پانچ مقدمات میں آج پیش ہوئے ہیں اور عدالت سے استدعا کی ہے۔کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری ویڈیو لنک سے لگائی جائے یا انہیں طلب […]