خاتون جج دھمکی کیس ، نوٹس پر نظر ثانی اپیل ، عمران کے وکیل پیش نہ ہوئے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں جاری نوٹس پر نظر ثانی اپیل کی سماعت میں عمران خان کے وکیل پیش نہ ہوسکے ۔عمران خان کے وکیل علالت کے باعث ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا کے عدالت میں پیش نہیں ہوئے ۔نعیم کے جونیئر […]